زائد الاعضا
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - وہ جس کا کوئی عضو زیادہ ہو یا جس کے اعضا میں سے کوئی حصہ زیادہ ہو۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - وہ جس کا کوئی عضو زیادہ ہو یا جس کے اعضا میں سے کوئی حصہ زیادہ ہو۔